Meal Seç / Sure Seç

قُرَيْش Suresi

(URDU) QURAN


106 - قُرَيْش
        
1. قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے
2. انہیں سردیوں اور گرمیوں کے (تجارتی) سفر سے مانوس کر دی
3. پس انہیں چاہئے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کے رب کی عبادت کریں (تاکہ اس کی شکر گزاری ہو)
4. جس نے انہیں بھوک (یعنی فقر و فاقہ کے حالات) میں کھانا دیا (یعنی رِزق فراہم کیا) اور (دشمنوں کے) خوف سے امن بخشا (یعنی محفوظ و مامون زندگی سے نوازا)
KURAN uygulamasını telefonunuza siz de yükleyin: